آرمی چیف سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

Published on April 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 176)      No Comments

راولپنڈی: (یواین پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سیکیورٹی کے شعبہ میں تعاون اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog