آرمی چیف کا آزاد کشمیر رجمنٹل سنٹر کا دورہ

Published on April 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 191)      No Comments

راولپنڈی: (یواین پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آزاد کشمیر رجمنل سنٹر کا دورہ کیا اور ملکی دفاع کے لیے رجمنٹ کی قربانیوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے دورہ کے دوران یادگار شہداء پر پھول بھی چڑھائے۔ کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ بلال اکبر بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن کو کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔ تقریب میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسروں نے بھی شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes