انڈس ایوارڈ کا مقصد نوجوان نسل میں والدین کی آگاہی محبت ہے کامران حیات

Published on April 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 352)      No Comments

فنکار کی صلاحیتیوں کے اعتراف میں جاری انڈس ایوارڈاچھی کاوش ہے شوبز شخصیات
لاہور(یواین پی ) انڈس ہوم ویلفیئر فاونڈیشن ہمیشہ سے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ ملکر نئی آنے والی نسل کو والدین کی محبت پر آگاہی دے رہی ہے تاکہ بوڑھے والدین کو شیلٹر ہوم یا اولڈ ایج ہوم کی بجائے اپنے گھر کی رحمت بنا کر دنیا وآخرات میں کامیابی حاصل کر سکیںان خیالات کا اظہار پروڈیوسر و انٹرنیشنل پروموٹر کامران حیات نے یواین پی سے کیا اس موقع پہ ممتاز سیاسی رہنما یوسف خان ہوتی نے کہاانڈس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ پاکستان انڈسٹری کی پہچان ہے المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹری و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے کہا کہ فنکار کی صلاحیتیوں کے اعتراف میں جاری انڈس ایوارڈاچھی کاوش ہے شوبز نگر کی معروف شخصیات نے اپنے ویڈیو پیغامات میں کامران حیات کے اس اقدام کو فنکاروں کیلئے نیک شگون قرار دیتے ہوئے انہیں مبارک باد بھی دی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy