ٹھٹھہ؛واپڈا کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی

Published on May 6, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 385)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) آج ٹھٹھہ میں واپاری تاجر اتحاد اور شھری اتحاد، سول سوسائیٹی عھدیداروں کے آواز پہ حیسکو واپڈا کے غیراعلانیہ لوڈشیڈینگ اور واپڈا کے کےعملے کے غلط رویئے خلاف ایڈھی سینٹر سے لیکر مکلی بائی پاس تک احتجاجی ریلی نکالی گئی احتجاجی ریلی کی قیادت واپاری تاجر اتحاد ضلعی صدر ڈاکٹر کامران قریشی، کامران غنی، حاجی فریڈ چنڈ، مجتبیٰ خشک، سردار عبدالحمید میمن، دانش میمن، شھری اتحاد کے صدر جاوید علی غنی، عبداللطیف کتری، سید رضوان شاھ، سید بختاور شاھ، سید شوکت حسین شاھ، اور دیگر عھدیدار اور سیاسی سماجی لوگوں نے بھری تعداد میں دھرنے میں شرکت کئی ۔تفصیلات کے مطابق آج شام ہانچ بجے تنظیموں کے عھدیداروں نے جس میں سیاسی سماجی رھمناؤں نے حیسکو واپڈا کے ایس ڈی او ستار چنہ اور اس کے بدتمیز عملے خلاف شھریوں نے نیشنل ھائی وی کراچی ٹھٹھہ کا روڈ ڈھرنہے کئی صورت میں بلاک کردیا روڈ بلاک ہونے سے آنے والی گھاڑیوں کئی قطاریں لگ گئی شدید گرمی کئی وجہ سے مسافروں کو دشواری کاسامنہ کرنا پڑا عھدیداروں نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے ٹھٹھہ حیسکو واپڈا کئی انتظامیہ نے ٹھٹھہ ضلعی کے عوام کا غیر اعلانیہ لوڈشیڈینگ کئی وجہ سے جینا دشوار کر کے رکیا ہئے جو ھر روز 18 سے 20 گھنٹے کئی جاتی ہے جس سے کاروبار متاٹر رہتا ہے ٹھٹھہ کی عوام کا کہنا ہئے لوڈشیڈینگ ھر روز کا معمول بن گیا ہئے جس سے ضلعی ٹھٹھہ کے معصوم مظلوم غریب عوام کو دشواری کا سامنہ کرنا پرتا ہئے انہونے مزید کہا کے واپڈا ایس ڈی او ستار چنہ، لائین میں سید نور احمد شاھ، منور تاڑو، غلام قادر تاڑو، دلمراد تاڑو، نے شھریوں کا جینا مشکل کر دیا ہئے انہونے کہا کہ واپڈا کی گنڈاگردی دن بہ دن بھرتی جارئے ہئیے اور مزید کہا کے کہ ان غریب شھریوں کے اوپر رھنمائی کر کہ اظافی بل اور ڈڈیکشن سے نجات دھلائی جائے اور صحارفیں کے ساتھ بد سلوکی بند کئی جائے ان کے علاوہ ایس ڈی او واپڈا ستار چنہ کے حکم سے کافی علائقوں کے بلاجواز ٹرانسفارمر اوتارکر لئیے گئے ہئے وہ ٹرانسفامر لگاکر عوام کو بجلی کئی فراھمی دی جائے انہونے مزید کہا کے جانبوج کہ ٹرانسفامروں کو خراب دکہا کے صحارفیوں کو لوٹ مار کرنا فوری طور بند کیا جائے جو ٹرانسفارمر خراب ہونے کئے بھانے صحارفیں سے بھری مقدار میں رقم لئے جاتی ہے وہ عمل فوری طور بند کیا جائے اور کرپٹ افسر ایس ڈی او واپڈا اور اس کے عملے کہ اوپر قانونی کاروائی کر کہ فوری طور تبادلہ کیا جائے اس دوراں ضلعی انتظامیہ اور ایم پی ای سید ریاض حسین. شاھ شیرازی، ڈی سی ٹھٹھہ محمد عٹمان تنویر، ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر احمد سیھٹار نے موقعی واردات پہ پھچ کر فوری طور ای سی واپڈا سے عوام کے مسئلے پہ بات کئی ضلعی اتظامیہ نے عوام کو یقیندیانی کراتے ہوئے کہا کے ضلعی ٹھٹھہ کے عوام کے جو بھی جائز مسئلا مسائل ہئیے وہ کل ڈپٹی کمشنر کی دفتر میں بیٹھ کر حل کروادینگے انتظامیہ نے مزید کہا کہ اس غریب مظلوم عوام کو رلیف دھلاکر بھتر ماحول بنائیگے ضلعی انتظامیہ نے یہ کہئے کر دھڑنا ختم کرادیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme