نوشہرو فیروز(یواین پی)محراب پور کے قریب راجپر برادری کے دوگروپس میں جھگڑا فائرنگ سے نوجوان زخمی۔ گاؤں موتن حاجی کے 30سالہ ضمیر راجپر کو ٹانگوں اور کولہے میں چار گولیاں لگی ہیں۔ زخمی کو تشویشناک حالت میں نواب شاہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ قبضہ مافیا کے عمران راجپر نے فائرنگ کرکے بھائی کو زخمی کیا ہے۔ زخمی کا بھائی ملزم سے ظاہری ہمارا کوئی۔جھگڑا نہیں وہ قبضہ مافیا کا حصہ ہے۔ گندم کی فصل سے گھر آرہے تھے کہ ملزم نے سامنے آکر بھائی کو چار گولیاں ماری۔ جبکہ دوسری جانب ٹھری میرواہ: چونڈکو میں زمین کے معاملے پر آرادین برادری میں جھگڑا.فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جانبح. تین افراد شدید زخمی.زخمیوں اور لاش کو چونڈکو ہاسپیٹل منتقل کیا گیا ہے جانبحق شخص کی شناخت حاکم علی آرادین کی طور پر ہوئی ہے. جھگڑے کے باعث علائقے میں کشیدگی