انڈین ادا کارہ وگلوکارہ جنیوا رائے کی خوبصورت آوازنے غزل کی دنیا میں دھوم مچا دی

Published on February 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 812)      No Comments

\"JR\"\"2\"
کولکتہ(یواین پی ) انڈین اداکارہ و گلوکارہ جنیوا رائے کی آواز کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ان کی کوئل جیسی آواز نے نے ان کے سننے والوں کی تعداد میں بے حد اضافہ کر دیا ۔ان کے غزل میں منفرد انداز نے سب کو اپنی طرف متوجہ ہونے پر مجبور کردیا ۔گائیکی کی دنیا میں آج تک کسی نے اتنی جلدی شہرت حاصل نہیں کی جتنی جلدی اس ہر دل عزیز اداکارہ و گلوکارہ جنیوا رائے نے حاصل کی ہے انہوں اپنی شہرت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر کہا کہ یہ سب اللہ کی دین ہے میرا س میں کوئی کمال نہیں اور میرے چاہنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے میری نئی فلم جو کہ اب جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے اس میں گایئکی بھی میں نے خود کی ہے اور اس کے علاوہ میری غزلوں کا ایک نیا البم جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme