وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

Published on May 18, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 341)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔نجی ٹی وی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے ،وزیراعظم عمران خان او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے ،او آئی سی اجلاس 30 اور31مئی کو جدہ میں ہورہا ہے ،وزیراعظم عمران خان سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes