الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کا چناؤ صدر محمد ماجد اسلم،جنرل سیکرٹری عبدالسلام نازمنتخب

Published on May 19, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 290)      No Comments

جہانیاں(یو این پی) الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کا چناؤ سرپرست اعلی خالد شریف گجر سرپرست خالد محمود بہٹی.چیئرمین محمد آصف جاوید،صدر محمد ماجد اسلم،جنرل سیکرٹری عبدالسلام ناز، سیئنر نائب صدر سرور نذیر آرائیں،نائب صدر امجد حسین بٹر،چیئرمین مجلس عاملہ باسط علی،فنانس سیکرٹری محمد عمر،جوائنٹ سیکرٹری شمس الحق،سیکرٹری اطلاعات و نشریات آفتاب حسین منتخب ہوئے اس موقع پرایم پی اے حاجی عطاءالرحمن ،ایم این اے چوہدری افتخار نذیر،چوہدری خالد جاوید،قربان فاظمہ، فریاد چوہدری ، اصغر علی رندھاوا،ہارون رندھاوا،ملک عبدالغفارحمد جاوید،محمدحافظ حسن،چوہدری فرحان،محمد مشتاق،محمد اکرام،محمد نوید،محمد منیر،محمد اویس رندھاوا،محمد سلیم اور دیگر نے مبارکباد دی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy