ٹھٹھہ،ڈکیتی کی واردات میں شہری جان کی بازی ہار گیا 

Published on May 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 494)      No Comments

ٹھٹھہ، (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ دابیچی شھر میں گذرے ہوئی دن ڈکیٹی دوران غریب پورھیت نور خان ھنگوڑو نے ھٹیار بندوں کے ساتھ مذمت کرتے ہوئے اپنی جان کی بازی ھار گیا آج ایس ٹی پی ضلعی کے عھدیدار ضلعی کی قیادت صدر سید جلال شاھ، جمیل سمون، ناٹھو خان بروھی، راجو قریشی سیاسی سماجی رہنمائوں۔ اور دیگروں کی ایس ایس پی ٹھٹھہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی کیمپ لہگائی اور پرامن احتجاج کیا انہونے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چار دن پہلے دابیچی شھر میں ایک پورھیت جو ٹیلیناڑ کمنیوکشن ڈپارٹمینٹ کا ملازم تھا نور خان ھنگوڑو اپنی ڈیوٹی خاطر دابیچی شھر میں ڈیوٹی سر انجام دی رہا تھا اس دوران کجھ ہٹیاربندوں نے رقم لوٹنے خاطر گہڑا کیا اور نور خان سے بھرے مقدار میں رقم لوٹ لئی نور خان نے اپنی جان بچانے خاطر ہٹیار بندوں سے مذمت کی جس کی وجہ سے مجرموں نے دن دہیارے اس غریب نور خان کو فائرینگ کر کہ شھید کر دیا اور لوٹی ہوئی رقم لئے کر فرار ہوگئے دابیچی پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی ایس ٹی پی ضلعی قیادت نے شھید نور خان کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ دابیچی پولیس کی ناقص کارکردگی وجہ سے اس واقعی کو چار دن گذر گیا ہے پر افسوس دابیچی پولیس نے کوئی بھی کاروائی نئیں کی ہے اور نہ ئی مجرموں کے اوپر ایف آئی آڑ کاٹی ہئے انہونے آئی جی سندھ، ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر احمد سیٹھار سے مطالبہ کیا ہئے کہ ان غریب پورھیت نور خان ھنگوڑو کے خون کا انصاف کیا جائے اور ان کے قاتلوں کو فوری طور گرفتار کر کہ کیفے کردار تک پہنچایہ جائے انہونے مزید کہا کہ جب تک نور خان کے قاتلوں کو گرفتار نئیں کیا جائے گا ہماڑا احتجاج کا سلسلہ جاری رئیگا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes