لاہور میں 2 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

Published on May 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 345)      No Comments

لاہور: (یواین پی) حکومت پنجاب نے یوم علی رضی اللہ عنہ کی مناسبت سے دو روز کے لیے شہر بھر میں ڈبل سواری پر پابند ی عائد کر دی ہے۔یوم علی رضی اللہ عنہ کی مناسبت سے پنجاب حکومت نے شہر بھر میں ڈبل سواری پر دو روز کے لیے پابندی عائد کر دی ہے، ڈبل سواری پر پابندی کے احکامات ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم نے جاری کیے۔پابندی کا اطلاق 26 اور 27 مئی 2019 کو ہو گا، ڈبل سواری پر پابندی حفاظتی اقدامات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme