وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Published on May 29, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 240)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے منگل کی شب عمرے کی سعادت حاصل کی ۔ ان کے ہمراہ ساتھ آئے ہوئے افراد اور قونصل جنرل پاکستان شہریار اکبرخان بھی تھے۔ شاہ محمود قریشی اور تمام افراد نے حرم مکی الشریف نماز تراویح ادا کی۔ اس دوران انہوں نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں مانگیں۔ امت مسلمہ کی سلامتی اور امّہ کے مسائل کے حل کیلئے دعائیں بھی کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy