طاہر وکی اور لیلی ملتان طویل عرصہ بعد ”عید سجناں نال“ میں پرفارم کرینگے

Published on June 4, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 271)      No Comments

کاسٹ میں ارشاد احمد ارشاد،شہزادی،اکبر بدلی،نجم ہائی لائٹ،صنم خان ،کنزی چوہدری ودیگر شامل
لاہور(یواین پی) عید کے پر مسرت موقع پہ پروڈیوسرارشاد احمد ارشاد کامیوزیکل کامیڈی شو ”عید سجناں نال“اوچ شریف میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق معروف پروڈیوسرارشاد احمد ارشاد اوچ شریف میںعید الفطر کے روز سے نیا اسٹیج ڈرا مہ ”عید سجناں نال“پیش کریں گے کامیڈی کنگ طاہر وکی اور اسٹیج کی ملکہ فلم سٹار لیلی ملتان ایک طویل عرصہ بعد ”عید سجناں نال“ میں پرفارم کرینگے کاسٹ میںارشاد احمد ارشاد،شہزادی،اکبر بدلی،نجم ہائی لائٹ،صنم خان ،کنزی چوہدری،مہک چوہدری اور مرچو ٹیڈی شامل ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog