پاک فوج کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو عید مبارک

Published on June 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 225)      No Comments

لاہور (یواین پی) افواج پاکستان کی جانب سے ہم وطن پاکستانیوں کو عید مبارک کے پیغام دیئے گئے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ اہل وطن کو عید مبارک۔ ان کا کہنا تھا کہ امن، ترقی اور ملکی استحکام کی دعاؤں کے ساتھ تمام پاکستانیوں کو عید مبارک ہو۔اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے بھی پاکستانیوں کو عید مبارکباد کے پیغام دیئے گئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题