سالگرہ تقریب میں مختلف شوبز افراد نے اپنے فن کا لوہا منوایا

Published on January 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

گلوکار رزاق راجہ نے موسیقی پرفارم کر کے پروگرام کے چار چاندلگا دیئے
ٹھٹھہ(یواین پی ) مہران سوشل ویلفیئر آرٹس کونسل کی جانب سے کل رات مکلی پریس کلب ٹھٹھ میں امن کے سفیر دنیا کے چوتھے شاعر حضرت شاہ مراد شاہ شیرازی کے چسم چراغ سید الطاف حسین شاہ شیرازی کی 55 برس کی سالگرہ کی تقریب اور مچ کچہری منعقد کی گئی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، اس دوران عوام نے انہیںسندھ کی سوکڑی اجرک اور لونگی کا تحفہ پیش کیا مچ کچہری میں شاندار موسیقی پیش کی گئی ایک مزاحیہ خاکے کے ساتھ کلاسیکی رقص جس میں ممتاز اسٹیج ٹی وی پرفارمر یعقوب کلہوڑو، رشید راجہ اور ان کی ٹیم نے مزاحیہ خاکہ پیش کیا جب ممتاز گلوکار رزاق راجہ نے کنسرٹ میوزک میں موسیقی پرفارم کر کے پروگرام کے چار چاند لگا دیئے مکلی پریس کلب کے صدر اعجاز واریو اور جنرل سیکریٹری اکبر دلوانی اور دیگر ممبران،سوشل ویلفیئر آفیسر کے بی بھرانی، ٹیچر لیڈر حامد مغل، ڈینٹل ہیڈ ڈاکٹر شیام کمار، سندھ نیول فورم کے رہنما واحد محمد عرس گاندرو، ہندو پنچائت کے رہنما اور دیگرنے شرکت کی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题