معروف سیاستدان فوزیہ وہاب کو دنیا سے رخصت ہوئے ”سات “برس بیت گئے

Published on June 18, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 374)      No Comments


کراچی(یواین پی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و معروف سیاستدان فوزیہ وہاب کو دنیا سے رخصت ہوئے سات برس بیت گئے ان کی ساتویںبرسی17جون پیر کو خاموشی سے گزر گئی۔فوزیہ وہاب پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی معروف سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی تھیںوہ پیپلز پارٹی کی سیکر ٹری اطلاعات بھی رہی ان کا شمار محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتا تھاوہ ہمیشہ خواتین اور انسانی حقوق کیلئے سرگرم رہیں۔فوزیہ وہاب17جون 2012ءکو علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题