شوبز افراد اپنے پروفیشنل سے مخلص ہو جائیں تواسٹیج کاماحول بہتر ہوجائے،ایم اے ٹھاکر

Published on June 20, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

کچھ نان پروفیشنل لوگ اسٹیج ڈرامہ کے ماحول کو تباہ کر رہے ہیں انکا محاسبہ ضروری ہے اداکار کی گفتگو
لاہور(یواین پی) شوبز سے منسلک افراد اپنے پروفیشنل سے مخلص ہو جائیں تو اسٹیج کی دنیا کا ماحول بہتر ہوجائے کیونکہ کچھ نان پروفیشنل لوگ شوبز میں انٹری کے بعد اسٹیج ڈرامہ کے ماحول کو تباہ کر رہے ہیںایسے مفاد پرست لوگوں کا شوبز افراد اپنے پروفیشنل سے مخلص ہو جائیں تواسٹیج کاماحول بہتر ہوجائے،ایم اے ٹھاکر
محاسبہ کیا جائے تو یقینا اسٹیج کا ماحول بہتر ہوجائے گا ان خیالات کا اظہارپروڈیوسر،رائٹر، اداکار ایم اے ٹھاکرکامیڈین نے یواین پی سے کیاانہوں نے مزید کہاکہ ہمیں چاہئے کہ سینئر کے ساتھ ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی پروموٹ کریں کیونکہ ٹیکنالوجی کے دورمیں نیو ٹیلنٹ کے آگے بڑھنے کے مواقع زیادہ ہیں اسی لئے میں نے شوبز کی دنیا میں بہت سے فنکاروں کو متعارف کرایا ہے اور آئندہ بھی شوبز میںنئے چہرے متعارف کراتارہوں گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog