پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی جدہ میں میڈیا سے گفتگو

Published on July 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 302)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آج جدہ میں جمعہ کی نماز مقامی مسجد میں ادا کی نماز کے بعد ہزاروں پاکستانیوں نے انہیں گھیر کر تصاویر بنائیں اور عامر خان زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔ پاکستانیوں نے انکے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اس موقع پر عامر خان نے وہاں جمع ہونے والے پاکستانیوں اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا کہ سعودی حکومت کے زیر انتظام موسم جدہ کے منتظمین ان کے ساتھ بھر پور تعاون کررہے ہیں انہوں نے پاکستانیوں سے دعا کی اپیل کی کہ وہ 12 جولائ کو سعودی عرب کی تاریخ کے پہلے باکسنگ مقابلے میں آسٹریلوی باکسر سے کامیابی حاصل کریں
اس موقع پر پاکستانیوں نے عامر خان اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog