عارف والا، مسیحی لڑکی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مذہب اسلام قبول کرلیا

Published on July 8, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 235)      No Comments

عارف والا(یواین پی ) مسیحی لڑکی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مذہب اسلام قبول کرلیا تفصیلات کے مطابق تحصیل کچہر ی کے بارروم میں مسیحی لڑکی بشریٰ بی بی نے جماعت اہلسنت کے رہنماءمعروف روحانی شخصیت پیر اعجاز حسین بخاری کے ہاتھوں پر کلمہ طیب پڑھ کر دائر اسلام میںداخل ہوگئیں نیا اسلامی نام فاطمہ بی بی رکھ دیا گیا نومسلم فاطمہ بی بی نے بتایا کہ مذہب اسلام قبول کرنے سے دلی راحت نصیب ہوئی میں انشاءاللہ خالق کائنات کی عبادت اورسرکار دوعالم ﷺ کی پیروی کرونگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme