قربانی کے جانوروں پرٹیکس نہیں لگایا، حماد اظہر

Published on July 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 242)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی ) وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ قربانی کے جانوروں پر ٹیکس لگائے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں، اپنے ٹویٹر پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی جانب سے اپنی تقریر میں جانوروں کی خریداری پر ٹیکس لگائے جانے کی بات پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے تقریر میں پوائنٹ سکورنگ کے لیے جھوٹی خبر پر انحصار کیا۔خیال رہے کہ اس سے پہلے خبر سوشل میڈیا پر خبر آئی تھی کہ عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے جانور خریدنے کے لیے بھی ٹیکس دینا ہو گا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes