ٹی وی و فلم کے اداکار ہمایوں گیلانی کراچی میں انتقال کر گئے

Published on July 11, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments

کراچی(یواین پی)ٹی وی و فلم کے اداکار ہمایوں گیلانی کراچی میں انتقال کر گئے تفصیلات کے مطابق ٹیلی ویژن اور فلم کے معروف اداکار ہمایوں گیلانی گزشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئے ان کے انتقال پہ شوبز شخصیات فلم ڈائریکٹر محمدساجد علی ساجد،رائٹرڈاکٹربی اے خرم ،ڈائریکٹر طلال فرحت،اداکارہ روز بٹ،اداکارہ حمیرا ناز،سنگر حنا ملک،سنگر مناحل فریدی،شاعر زکیر بھٹی،اداکار علی چوہدری،سنگر امین راجہ،سنگرامیر احمد،ڈائریکٹر و ایکٹرایم اے ٹھاکر،پروڈیوسر علی اصغر،انٹر نیشنل پروموٹر کامران حیات نے اداکار ہمایوں گیلانی کے انتقال پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes