وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی واشنگٹن روانہ

Published on July 18, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 233)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی واشنگٹن روانہ ہو گئے ،وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی وزیر خارجہ کیساتھ امریکا گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی واشنگٹن روانہ ہو گئے،وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی ان کے ساتھ ہیں ،وزیر خارجہ واشنگٹن میں وزیراعظم کے دورے سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیں گے،پاکستانی سفارتخانہ وزیرخارجہ کو وزیراعظم کے دورے کے انتظامات پر بریفنگ دے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes