احتساب عدالت لاہورمیں رمضان شوگر مل کیس کی سماعت آج ہو گی

Published on July 20, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 237)      No Comments

 


لاہور(یواین پی)احتساب عدالت لاہورمیں رمضان شوگر مل کیس کی سماعت آج ہو گی،احتساب عدالت کے جج چودھری امیر محمد خان کیس کی سماعت کریں گے،احتساب عدالت کے جج چودھری امیر محمد خان کیس کی سماعت کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب عدالت میں رمضان شوگر مل اوراختیارات کے ناجائز استعمال کیسز کی سماعت ہو گی،احتساب عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو احتساب عدالت نے طلب کر رکھا ہے،واضح رہے کہ رمضان شوگر مل کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy