بھارتی ٹی وی کی اداکارہ شوبھا کار حادثے میں ہلاک

Published on July 20, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 230)      No Comments

کرناٹکا(یواین پی) بھارتی کناڈا ٹی وی کی نامور اداکارہ شوبھا ایم وی کار حادثے میں ہلاک ہوگئی۔کناڈا ٹی وی کے مقبول ترین ٹی وی شو مگالو جنکی سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شوبھا ایم وی 5 افراد کے ساتھ کار میں بنگلورو جارہی تھی کہ نیشنل ہائی وے پر ان کی کار تیز رفتارٹرک سے ٹکراگئی، حادثے کے دوران اداکارہ شوبھا ہلاک ہوگئی۔حادثہ بھارتی ریاسٹ کرناٹکا کے علاقےکنچی گنالو گاؤں کے نزدیک پیش آیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ اداکارہ کی موت پرکناڈا شوبز انڈسٹری کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme