آج کا دن تاریخ میں23جولائی

Published on July 23, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 337)      No Comments

لاہور( یواین پی)آج کا دن تاریخ میں23جولائی2001 میگاوتی سوئیکارنو پتری انڈونیشیا کی پانچویں صدر بنیں
آج کا دن تاریخ میں23جولائی 2005 مصر کے علاقے شرم الشیخ میں تین بم دھماکےاسی افراد ہلاکدو سوسے زائد زخمی
آج کا دن تاریخ میں23جولائی1930 اٹلی میں ہولناک زلزلے میں ڈیڑھ ہزار لوگ ہلاک ہو گئے 
آج کا دن تاریخ میں23جولائی1994 روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں خیر سگالی کھیلوں (گڈوِل گیمز) کا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں23جولائی1978 ممتاز صوفی شاعر بابا ذہین شاہ تاجی کراچی میں انتقال کرگئے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes