گوجرہ ،ٹریفک پولیس آفیسر نے ڈیو ٹی سے کوتا ہی چھپانے کیلئے ذمہ دار شہر کے موبائل نمبر کی 15نمبر کال بند کر وا دی

Published on August 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 427)      No Comments

index
گوجرہ ( یواین پی ) ٹریفک پولیس آفیسر نے ڈیو ٹی سے کوتا ہی چھپانے کیلئے ذمہ دار شہری ساجد محمو د کے موبائل نمبر کی 15نمبر کال بند کر وا دی۔ کسی بھی نا گہانی واقعہ یا کسی غیر قانو نی فعل کی اطلا ع مقا می پولیس کو دینا ہر پا کستا نی کا اولین فرض ہے اگر کوئی شخص کسی غیر قانو نی فعل کی اطلا ع پو لیس کو دیتا ہے ہے تو اس کت نتیجہ میں پو لیس اپنے فرض کی ادائیگی کرنے کی بجا ئے اس شخص کے فون سے 15 پر کال بند کر وادی جاتی ہے ۔ گز شتہ دن ذمہ دار شہر نے ون ویلنگ کر نے والے نوجواابو ں کے بارے 15پر کال کر کے اطلا ع دی جسکے نتیجہ میں مقامی ٹریفک پو لیس کا انسپکٹر بیس منٹ بعد موقع پر آیا تو ون ویلنگ کرنے والے لڑکے مو قع سے رفو چکر ہو چکے تھے ۔ جس پر پولیس انسپکٹر نے اعلیٰ افسران کو کال بو گس ہو نے کے ر یارکس لکھو ا کر ذمہ دار شہر ی کے فون پر 15کی کال بند کر وادی ۔سماجی حلقو ں کا مطالبہ ہء کہ ایسے پولیس آفیشلز کے خلا ف فو ری کا ر روائی کی جائے ورنہ لو گ اخلاقی طو ر پر غیر قانونی کام کے ترا رک کے لیے کوشش کر تے ہیں ۔ یاکسی نا گہانی حادثہ کی اطلا ع پولیس کو دے کر جانی نقصان ہونے سے بچا تے ہیں۔وہ اپنے خلاف ہونے والی ایسی کاروائی کی وجہ سے ایسی کوششیں ختم کر دیں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes