اساتذہ کی کار کو مٹیاری کے قریب نیشنل ہائی وے پر حادثہ دو جانبحق دو زخمی لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام

Published on July 29, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 351)      No Comments

نوشہرو فیروز (یواین پی) محراب پور سے تعلق رکھنے والے اساتذہ کی کار کو مٹیاری کے قریب نیشنل ہائی وے پر حادثہ دو جانبحق دو زخمی لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔تفصیلات کے مطابق محراب پور سے تعلق رکھنے والے اساتذہ کی کار حیدر آباد سے واپسی پر مٹیاری کے قریب نیشنل ہائی وے پر خوفناک حادثہ حادثے کا شکار ہونے وا لی چاروں اسکول ٹیچر واپس محراب پور آرہے تھے کہ دو کاروں اور مسافر کوچ سے ایکسڈنٹ کے نتیجے میں دو اسکول ٹیچر جمن شاہ اور غلام ایم کوندر زخموں کی تاب نالاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہوگئے جبکہ دو اسکول ٹیچر اصغر آرائیں اور افضل لاکھو زخمی ہوگئے جنہیں مٹیاری اسپتال سے طبی امداد دیکر ڈسچارج کردیا گیا ہے جانبحق ہونے غلام ایم کوندر اور جمن شاہ کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا والدہ کو بے حوشی کے دورے بتایا جاتا ہے مزکورہ اساتزہ کا گروپ اساتزہ کی نمائندہ جماعت کی میٹنگ میں شرکت کے لیے قاضی احمد گئے تھے وہاں سے کسی کام کے سلسلے میں حیدر آباد روانہ ہوگئے تھے کہ واپسی پر میٹاری کے قریب حادثے کا شکار ہوگئے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog