ڈیوٹ سونگ ”خان جی دل ڈیسو یا کائی نہ “ کی ریکارڈنگ مکمل

Published on July 29, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 632)      No Comments

نیا سرائیکی گانا عید کے پرمسرت موقع پہ ریلیز ہوگا سنگر ھما چوہدری
لاہور (یو این پی) معروف سنگر ھماچوہدری اورسنگر امجد نوازکا ڈیوٹ سونگ ”خان جی دل ڈیسو یا کائی نہ “ کی ریکارڈنگ مکمل جبکہ ویڈیو ریکارڈنگ کاکام جاری عید کے پر مسرت موقع پہ ریلیز کیاجائے گا تفصیلات کے مطابق ڈیوٹ سونگ ”خان جی دل ڈیسو یا کائی نہ “ سنگر ھما چوہدری اور سنگر امجد نواز کی آواز میں ریکارڈکر لیا گیا جبکہ اس کی ویڈیو پہ کام جاری ہے گیت کی موسیقی ارنجر استاد تابو خان جبکہ ریکارڈسٹ علی حیدر ٹیپو ہیں سنگر ھما چوہدری نے یواین پی کو بتایا کہ ہمارا نیا سرائیکی ڈیوٹ سونگ ”خان جی دل ڈیسو یا کائی نہ “ عید کے موقع پہ ریلیز ہوگا مجھے یقین ہے میرے پہلے گیتوں کی طرح شائقین موسیقی اسے بھی پسند کریں گے ۔

 

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes