پاک چین اقتصادی راہداری ایک گیم چینجرمنصوبہ ہے جنرل زبیر محمود حیات

Published on August 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 266)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان ہے اور پاکستان کشمیر ہے،پاکستان کشمیریوں کی آزادی کیلئے ان کےساتھ کھڑا ہے ، پاک چین اقتصادی راہداری ایک گیم چینجرمنصوبہ ہے،اگلے دس سال میں پاکستان کا جی ڈی پی ایک ٹریلین سے بھی زیادہ ہو گا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں ہر پاکستانی کا کردار اہم ہے،آج 23واں روز بھی مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کی صورتحال ہے،کشمیریوں کو یقین دلاتے ہیں کوئی بھی ان کی آزادی کی جدو جہد کو نہیں دبا سکتا ،جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی آزادی کے لیے ان کےساتھ کھڑا ہے ، کشمیر پاکستان ہے اور پاکستان کشمیر ہے۔چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری ایک گیم چینجرمنصوبہ ہے،اگلے دس سال میں پاکستان کا جی ڈی پی ایک ٹریلین سے بھی زیادہ ہو گا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme