وائس آف کشمیر حنا ملک کا نیا نوحہ سوشل میڈیا پہ ریلیز کیساتھ ہی ہٹ

Published on August 31, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

میرے نئے نوحہ کی مقبولیت میری سوچ اور توقع سے بڑھ کر ہوئی سنگر حنا ملک
لاہور(یواین پی)محرم الحرام کے موقع پہ میرا نیا نوحہ سوشل میڈیا پہ ریلیز کر دیا گیا ریلیز کے ساتھ ہی میرے نوحہ کو عوام نے میری سوچ اورتوقع سے کہیں بڑھ کر پذیرائی دی میں اپنے پرستاروں کی تہہ دل سے مشکور ہوںان خیالات کا اظہاروائس آف کشمیروپنجاب سنگر حنا ملک نے یواین پی سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید بتایا کہ اس نوحہ کے ڈائریکٹر سمع ملک ہیں نوحہ کا کلام بہت اعلی اور دل میں اترنے والا ہے یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پہ ریلیز کے ساتھ ہی خوب پسند کیا جا رہا ہے جب کسی فنکارکی پرفارمنس کو عوام پسند کرتی ہے تو فنکار کو ذہنی تسکین اور بہت خوشی ہوتی ہے یہی آرٹسٹ کا سرمایہ حیات ہوتا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy