ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے میر مرتضیٰ بھٹو کی23 ویں برسی کل20 ستمبرمنائی جائے گی

Published on September 19, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 556)      No Comments

لاڑکانہ(یواین پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے میر مرتضیٰ بھٹو کی23 ویں برسی کل20 ستمبر بروز جمعة المبارک کو منائی جائے گی وہ 42سال کی عمر میں20 ستمبر1996 کو کراچی میں اپنے گھر کے قریب فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے تھے اس سلسلہ میں مرحوم کی اہلیہ غنویٰ بھٹواور پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کے زیر اہتمام لاڑکانہ سمیت ملک بھر میںتعزیتی تقرےبات انعقاد پذیر ہوں گی اور مرحوم کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کے لئے فاتحہ خوانی اور قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیاجائے گا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog