بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کاامکان

Published on September 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 236)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کاامکان ہے،سی پی پی اے نے نیپرامیں درخواست جمع کرادی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کاامکان ہے،بجلی کے نرخوں میں اضافہ اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں ہوگا ،سی پی پی اے نے نیپرامیں درخواست جمع کرادی ،بجلی کے نرخوں میں اضافے کافیصلہ 2اکتوبرکوکیاجائےگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog