ودیا بالن فلم فیئر میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بنے گی

Published on October 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 313)      No Comments


ممبئی (یوا ین پی) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن فلم فیئر میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بنے گی۔ میڈیا کے مطابق ودیا بالن فلم فیئر میگزین کے نومبر کے شمارے کے سرورق کی زینت بنے گی۔ ودیا بالن نے میگزین کے لئے عکسبندی مکمل کروا لی ہے اور سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرورق کی تصویر بھی شئیر کی ہے جس میں ودیا بالن نے سبز اور سرخ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes