شاہ نقشبند سرکارگوجرہ شریف کے چھوٹے برادر حقیقی حضرت عبدالخلیق انتقال فرماگئے

Published on February 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 418)      No Comments

\"UNNP\"
فیصل آباد(حافظ زاہد محمود) شاہ نقشبند سرکارگوجرہ شریف کے چھوٹے برادر حقیقی اورپیر سائیں سرکار کے چچا جان حضرت عبدالخلیق سرکاردنیا فانی سے پردہ فرما گئے ہیں ان کی نماز جنازہ اور تدفین آج بروز جمعرات کو بعد از نماز ظہردرگاہ گوجرہ شریف میں ہو گی

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy