اچھی پرفارمنس کے پیچھے ڈائریکٹر کی ڈائریکشن کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے ایم اے ٹھاکر

Published on October 7, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 442)      No Comments

لاہور(یو این پی) الحمرا تھیٹرہال نمبر 2مال روڈمیںمعروف ایکٹر ایم اے ٹھاکر کامیڈین کے میوزیکل ،کامیڈی اصلاحی اسٹیج پلے ”باراتی “کی کامیاب نمائش جاری ہے اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسرصبا کاظمی اور علی عیسی اینڈ کمپنی جبکہ تحریر و ہدایات ایم اے ٹھاکر کی ہیں ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی کو بتایا کہ نیا اسٹیج پلے ”باراتی“کے فنکاروںکی عمدہ پرفارمنس سے شائقین ڈرامہ محظوظ ہو رہے ہیںہم سمجھتے ہیں جب ڈرامہ کی کاسٹ اچھی ہوگی تبھی شائقین ڈرامہ اسٹیج کا رخ کرتے ہیں فنکاروں کی محنت اور اچھی پرفارمنس کے پیچھے ڈائریکٹر کی ڈائریکشن کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے ڈرامہ کی نمایاںکاسٹ میں پائل چوہدری ،حنا جان روشنی خان،کشف شہزادی،فرح مغل ،لکی ڈیئر اور ثاقی خان شامل ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes