نظامپور میں زراعت کے ترقی کےلئے ٹیوب ویل لگائیں گے پرویز خان خٹک

Published on October 20, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments

نظامپور(یواین پی) وزیر دفاع پرویز خان خٹک سے گزشتہ روز یونین کونسل انذری پی ٹی ائی ان کے حلقہ انتخاب نظامپور کے تنظیمی عہدےداروں نے ان سے منسٹر ی افس میں ملاقات کی۔ملاقات میں ارشاد محمد خٹک ،محمد نواز۔محمد ایاز،احسان اللہ،ار ماسٹر محمد ایوب ،خاکسار خٹک معراج گل شامل تھے۔اس موقع پر پارٹی ورکروں سے بات چیت کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ ان کے حکومت علاقہ نظامپور میں زراعت کے ترقی کےلئے ایک سو ٹیوب ویل لگائیں گے۔بجلی کے نا مکمل منصوبے اور رہ جانے والے دھات کی رابطہ سڑکوں کے تعمیر کی جائےگی۔سکولوں کی افگریڈیشن کرینگے۔اس موقع پرانکے بھائی ایریگیشن منسٹر لیاقت خٹک بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog