یورپی ممالک کے ہسپتالوں میں نرسوں کی کمی ، مریضوں کی اموات میں اضافہ ریکارڈ

Published on February 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 825)      No Comments

\"77\"

لندن ۔۔۔ یورپی ممالک کے ہسپتالوں میں نرسوں کی کمی کے باعث مریضوں کی اموات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایک سروے کے مطابق 9یورپی ممالک جن میں بیلجیئم، برطانیہ، فن لینڈ، سوئٹزرلینڈ، ہالینڈ، ناروے، سپین، سویڈن اور سوئٹزرلینڈ میں نرسوں کی نفری کم ہونے کی وجہ سے مریضوں کی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہسپتالوں میں 6تا 8مریضوں کی نگرانی ایک نرس کرتی ہے کام کے دباؤ کی وجہ سے اس سے لاپرواہی ہو جاتی ہے وہ اتنے میرضوں کی بیک وقت نگرانی نہیں کر پاتی اور تشویشناک حالت میں آئے ہوئے مریض جنہیں زیادہ خیال کی ضرورت ہوتی ہے، موت کا شکار ہو جاتے ہیں تاہم یہ ممالک نرسوں کی نفری میں اضافہ کر کے ان کی اموات کی تعداد پر قابو پا سکتے ہیں اور انسانی جانوں کا ضیاع ہونے سے بچا سکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题