آج کا دن تاریخ میں 4اگست

Published on August 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 89)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)واقعات1906ء سڈنی کے سنٹرل ریلوے اسٹیشن کا افتتاح ہوا
1947ء – جاپان میں عدالت عظمٰی کا قیام
1954ء – حکومت پاکستان نے قومی ترانہ منظور کیا جسے حفیظ جالندھری نے تحریر کیا اور احمد چھاگلہ نے دھن ترتیب دی
1824ء – ترکوں اور یونانیوں کے مابین جنگ ِکوس لڑی گئی
ولادت۔ 1913ء – رابرٹ ہیڈن امریکی شاعر (وفات: 1980ء)۔
۔1917ء – آئس برگ سلم امریکی مصنف (وفات: 1992ء)۔
۔1929ء – کشور کمار بھارتی گلوکار اور موسیقار مقام پیدائش مدھیا پردیش (وفات: 1987ء) ۔
۔ 1937ء – ڈیوڈ بیڈفورڈ برطانوی موسیقار (وفات: 2011ء)۔
۔ 1944ء ـ امجد اسلام امجد (اردو کے مشہور و معروف شاعر اور ڈراما نگار) بمقام لاہور
۔ 1960ء – ٹم ولٹن آسٹریلوی مصنف
۔ 1961ء – بارک اوبامہ امریکی صدر
۔ 1970ء – اسٹون جیک جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
۔ 1979ء – رابن پیٹرسن جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
۔ 1929ء – فلسطینی رہنما اور پی ایل او کے چیئرمین یاسرعرفات قاہرہ میں پیدا ہوئے
۔1792ء – انگریزی ادب کے ممتاز رومانوی شاعر شیلے کا یوم پیدائش
وفات
۔ 1922ء – معروف ترک رہنما انور پاشا کی وسط ایشیا میں دوران جنگ شہادت (پیدائیش: 1881ء)۔
۔ 1967ء – برطانوی کرکٹ کھلاڑی (پیدائیش: 1908ء)۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes