وزیر اعظم کا بھارت کے سکھ یاتریوں کیلئے پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان

Published on November 1, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 245)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) وزیر اعظم نے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے 2 شرائط میں چھوٹ کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا سکھ یاتریوں کو کرتار پور آمد کیلئے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں، سکھ یاتری صرف شناختی کارڈ پر کرتار پور آسکیں گے۔عمران خان کا کہنا تھا سکھ یاتریوں کو 10 روز قبل رجسٹریشن کرانے کی بھی ضرورت نہیں، گروجی کی 550 ویں سالگرہ کے موقع پر کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog