کویت میں پاکستانی ڈاکٹرمحمد جمیل ہاشمی کے بہنوئی افضل ہاشمی پاکستان کے شہرجہلم میں انتقال کرگئے

Published on March 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 302)      No Comments
\"111\"
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کویت میں پاکستانی ڈاکٹرمحمد جمیل ہاشمی ،محمدشبیر ہاشمی ،محمد افضل ہاشمی کے بہنوئی حبیب بینک آف پاکستان کے سابق نائب صدر محمد افضل ہاشمی پاکستان کے شہرجہلم میں انتقال کرگئے مرحوم کو جہلم کے آبائی قبرستان میں سپرخاک کردیا گیا ۔کویت میں جامع مسجد الثنثان الغانم میں مرحوم کے لئے ایک تعزیتی اجلاس ہوا جس میں سینکڑوں پاکستانیوں نے شرکت کی ۔ہاشمی برادران سے ان کے بہنوئی کے انتقال پراظہارتعزیت کیا اوردعائے مغفرت کی گئی
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes