اسلام آباد(یواین پی) وزیراعظم نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40
پیسے کا اضافہ کردیا۔ حکومت نے بڑی عید سے قبل ہی عوام پر بڑا پیٹرول بم گراتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔
بڑی عید سے قبل ہی عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا گیا








No Comments