ٹھٹھہ،دوران آپریشن ڈاکٹر کی غفلت سے گائنی وارڈ میں‌مریضہ جانبحق

Published on November 17, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 367)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ بیوروچیف حمید چنڈ) ٹہٹہہ سول ہسپتال مکلی کے گائینی وارڈ میں ٱپریشن دوران بچے کو جنم دیتے وقت عاملہ عورت رخسانہ زوجہ نواز علی بلوچ جانبحق ہو گئی اس دوران وارثہ نے سول ہسپتال مکلی میں ڈاکٹر کئ نااہلی خلاف نعریبازی کر کہ احتجاج کیا انہونے کہا کہ ڈاکٹرز کئ غفلت کئ وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ہے انہونے کہا ایک روز پہلے رخسانہ بلوچ کو سول ہسپتال مکلی کے گائینی وارڈ میں دلیوری خاطر داخل کیا گیا تہا گذشتہ رات کو دیلوری دوران رخسانہ بلوچ بچے کو جنم دیتے وقت جان کئ بازی ہار گئے وارثہ نے عوامی پریس کلب کے صحافیون سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بچی عاملہ رخسانہ کو ڈاکٹرز کئ نااہلی کئ وجہ سے فوت ہوگئ انہونے کہا کہ ڈاکٹر نے غلط انجیکشن لگائی جس کے باعث یہ واقعہ پیش آیا مزید کہا کہ ٹہٹہہ ضلع کئ بہری سول ہسپتال صرف نام کئ رئے گئ ہے یہان کے ڈاکٹرز صرف موبائل فون چلانے میں مصروف ہوتے ہے مریضوں پر دیان نہیں دیتے اگر ہم ان ڈاکٹرز صاحبان کو کہتے ہے تو وہ ہمارےساتہہ بدسلوکی سے پیش آتے ہے انہونے کہا کہ سول ہسپتال مکلی میں کافی مرتبہ عاملہ عورتوں کے ساتہہ ڈاکٹرز کئ غفلتوں سے واقعیات روز مہرہ کا معمول بن گیا ہے احتجاج دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما پیر غلام رحمانی جیلانی سول ہسپتال مکلی پہنچ کر احتجاج ختم کرایا اور وارثہ کو یقیدیانی کراتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کو انصاف دہلایا جائے گا اور ان ڈاکٹرز کے اوپر قانونی کاروائی کئ جائیگئ جہونے آپ کئ بیٹی شہید رخسانہ بلوچ کے ساتہہ آپریشن دوران غیر زمیداری کا رویا پیش کیا ہے وارثہ نے سندھ حکومت اور ڈی سی ٹہٹہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہماری شہید رخسانہ زوجہ نواز علی بلوچ کے خون کے ساتہہ انصاف کر کہ سول ہسپتال مکلی انتظامیہ کےاوپر فوری طور ایکشن لیا جائے اور ان غریب مریضوں کو انصاف دلایا جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes