نامور شاعرہ پروین شاکر کا67 واں یوم پیدائش”آج“ بھرپورطریقے سے منایا جائے گا

Published on November 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

لاہور(یواین پی) اردو ادب کی نامور شاعرہ پروین شاکر کا67 واں یوم پیدائش آج24 نومبر بروز اتوار کو بھرپورطریقے سے منایا جائے گا۔ وہ24 نومبر 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔پروین شاکر کے درجنوں شعری مجموعے کلام شائع ہوئے۔پروین شاکر کو خوشبو کی تصنیف پر آدم جی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔26دسمبر1994 کو اسلام آباد کے نزدیک ٹریفک کے المناک حادثہ میں جابحق ہوگئی تھی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog