ایسا کردار چاہتی ہوں جو ’’مومو ‘‘ کو پیچھے چھوڑ دے :حنا دلپذیر

Published on December 9, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments

لاہور(یواین پی)ٹی وی کی سینئر اداکارہ حنا دلپذیر نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ بے شمار ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کی ہے اور ہر ڈرامے میں منفرد کردار نبھایا ہے لیکن ‘‘مومو ’’کا کردار ایسا ہے جو میری ذات سے جڑ کر رہ گیا ہے اور میری شناخت بن چکا ہے ۔میں ایسا کردار چاہتی ہوں جو ‘‘مومو ’’کو پیچھے چھوڑ دے اور میری نئی پہچان بن جائے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog