پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن13دسمبر کو منایا جائے

Published on December 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 470)      No Comments


کوئٹہ(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن13دسمبر کو منایا جائے اس دن کی مناسبت سے مختلف تنظیموں کے زیراہتمام کوئٹہ سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے جس میں ہاتھ دھونے سے متعلق عوام میں شعوراجاگرکیا جائے گا تاکہ مختلف بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes