کاہنہ میں خطرناک ڈاکو کی فائرنک اپناہی ساتھی ہلاک

Published on March 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

صوا آصل(یو این پی)کاہنہ کے علاقہ ایل ڈی روڈ پر پولیس مقابلہ خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی گولی سے ہلاک ایس ایچ اوکاہنہ انسپکٹر زاہد رندھاوا اور چوکی انچارج انڈسٹریل ایریا سن انسپکٹر دانیال یونس ایل ڈی اے روڈ پر ناکہ لگا کر کھڑے تھے مشکوک موٹر سائیکل کو روکنے کا اشارہ کرنے پر دو نوجوانوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے باعث ایک خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی گولی لگ گئی جسکو طبی امداد کیلئے ہسپتال کر دیا گیا جو زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاس ہلاک ڈاکو کی شناخت محمد لطیف کے نام سے ہوئی جبکہ فرار ہونے والے ڈاکو کا نام ساجد بتایا گیا ہے ہلاک ڈاکو کاتعلق پاکپتن سے ہے اور متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا پولیس نے ہلاک ڈاکو کی نعش قبضہ میں لیکر ضروری کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog