بورے والہ میں چوتھی سالانہ عظیم الشان محفل نعت کا اہتمام

Published on March 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 738)      No Comments
\"23
بورے والہ (یو این پی) گز شتہ دنوں چوتھی سالانہ محفل میلاد النبیﷺ بعد نمازِ عشاء جامع مسجد شب قدر گلی نمبر 4 برلب نہر مجاہد کالونی میں منعقد ہوئی۔جس میں تلاوت قرآن پاک قاری عتیق الرحمان اور نقابت(قاری شکیل احمد قادری) کے شا گرد خاص حسن لقمان سیالوی ساہیوال سے، پاکستان کے نامور نعت خواں نعیم جتوئی لاہوری لاہور سے، (شاگرد خا ص فصیح الدین سہروردی) طیب سہروردی فیصل آباد سے،فہیم اصغرنذ یری جہلم سے،محمد عدنان سمیع ساہیوال سے و مقامی نعت خواں محمد عرفان نقشبندی، قاری عمران رسول گلہائے عقیدت پیش کئے۔ محفل کا اہتمام اھلیانِ علاقہ مجاہد کالونی نے کیا ۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog