ریاض بزمی کے والد گرامی کی وفات پر ایس۔اے۔صہبائ کا اظہارافسوس

Published on December 14, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 284)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق سیکرٹری جنرل معروف صحافی اینکر پرسن کالم نگار سماجی کارکن اسپیکر لیکچرار ریاض بزمی کے والد گرامی کی وفات پر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بانی ایس۔اے۔صہبائ چیف آرگنازر جناب کامران ابڑو و دیگر تمام آرگنازذز اور ممبران کی جانب سے دلی اظہار تعزیت کیا گیا اور مرحوم کے بلندی درجات و لواحقین کےلیے صبر جمیلہ کی خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes