بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کا ماہانہ اجلاس

Published on March 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 494)      No Comments

\"BHDA\"
بورے والا (یواین پی)گزشتہ روز بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ’’ بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والا ‘‘کے زیر اہتمام شہراور گردونوح میں فری ہومیو کیمپس لگائے جانے پہ اطمینان کا اظہار کیا گیا اور اس امر کا بھی اظہار کیا گیا کہ آئندہ بھی دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے مختلف جگہوں پہ فری ہومیو کیمپس لگائے جائیں گے اجلاس میں شہر کے نامور ہومیو ڈاکٹرز جن میں ڈاکٹر مرزا مختار بیگ ،ڈاکٹر احسن رشید میاں ،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری ،ڈاکٹر رانا محمد فہیم ،ڈاکٹر زاہد حسین ،ڈاکٹر ابرار احمد،ڈاکٹر قاسم علی ،،ڈاکٹر سلیم احمد ،ڈاکٹر عبدالمجید ادریسی ،ڈاکٹر طارق چشتی،ڈاکٹر محمد منصورالحق شاہد اور ڈاکٹر بی۔اے خرم نے شرکت کی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题