آج کا دن تاریخ میں 3 جون

Published on June 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی) آج کا دن تاریخ میں 3 جون 1979میکسیکو کے ساحل پر مال بردار بحری جہاز کو حادثہ،چھ لاکھ ٹن تیل ضائع ہوگیا
آج کا دن تاریخ میں 3 جون1977امریکا اور کیوبا کے درمیان سفارتی تعلقات پر بات چیت ہوئی 
آج کا دن تاریخ میں 3 جون1966پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم پیدا ہوئے 
آج کا دن تاریخ میں 3 جون1947برطانوی وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے پاکستان کا دورہ کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme