لالہ شاہد آفریدی نے لگاتار دو چھکے مارکر بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

Published on March 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 382)      No Comments

\"1\"

ڈھاکہ…پاکستان کے شاہینوں نے ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔میچ کے آخری لمحات میں شاہد آفریدی کی بہترین بیٹنگ نے پاکستان کو کامیابی سے ہمکنارکیا،  لالہ شاہد آفریدی نے لگاتار دو چھکے مارکر بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔پاکستان کی جیت پہ پاکستان کی عوام خوشی سےسڑکوں پہ نکل آیہ اور ہوائی فائرنگ بھی کی ۔ جگہ جگہ پاکستان کی جیت کی خوشی میں مٹھایاں بھی تقسیم کی گئیں‌

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog